چوپلیا چھپر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھپر جس کے پلے چاروں سمیت ہوں اور بیچ میں مل کر چکا بنائیں، چوچلا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چھپر جس کے پلے چاروں سمیت ہوں اور بیچ میں مل کر چکا بنائیں، چوچلا۔